the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
میکسیکو،11جون(ایجنسی) میکسیکو میں ایک ہی خاندان کے 11 ارکان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا. میکسیکو کی ریاست پوئبلا میں دوسری ریاست اوکساکا سے ملحق ایک گاؤں میں مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور مختلف افراد کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر نشانہ بنایا، ہلاک ہونے والوں میں 5 خواتین، 4 مرد اور 2 بچیاں شامل ہیں جب کہ 2 بچیوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ہلاک اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
Coxcatlan کے میئر Vicente Lopez de la



Vega نے بتایا کہ مارے گئے لوگوں میں پانچ خواتین، چار مرد اور دو لڑکیاں شامل ہیں. دو دیگر بچے زخمی ہیں اور ان کا علاج ایک ہسپتال میں کیا جا رہا ہے.

ریاستی محکمہ قانون کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ ہے کیونکہ مقامی لوگوں نے فائرنگ میں ملوث ملزمان میں سے دو کی شناخت کی ہے جن میں سے ایک شخص وہ ہے جس نے 9 برس قبل قتل کی گئی خواتین میں سے ایک کو زیادتی نشانہ بنایا تھا۔ واقعے کے بعد فائرنگ میں ملوث افراد قریبی ریاست فرار ہوگئے ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.